صارف:Ammar Muzammil/تختہ مشق
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم[1]
حوالہ جات لگانے کا طریقہ
ترمیمچند طریقے درج ذیل ہیں:
- عبارت لکھنے کے بعد اس علامت👇 فائل:حوالہ لگانے کا طریقہ برائے جدید و مبتدی صارف.jpg[2] کے مابین حوالہ سے متعلق مواد رکھ دیا جائے۔
- اگر یہ حوالہ کئی عبارتوں میں استعمال کرنا ہو تو اس طرح: مثلاً [3] اب اگر اسی مضمون میں پھر کہیں یہی حوالہ دینا ہو تو اس طرح دیا جا سکتا ہے[3]
- مضمون کے آخر میں یہ دے دیں[3]👇
فائل:حوالہ جات کے ظہور کے لیے مضمون کے آخر میں یہ لکھ دیا جائے.jpg
اہم معلومات
ترمیمخانہ معلومات سے متعلق
خانہ معلومات شخصیت یہ مضمون میں سب سے اوپر رکھیں۔ اور محفوظ کریں خانہ معلومات جامعہ/عربی خانہ معلومات کتاب/عربی خانہ معلومات صاحب منصب/عربی اسی طرح، سائنس دان، اداکار، گلوکار، کھلاڑی، پیشہ، ملک، شہر، ہوائی اڈا، ہوائی کمپنی وغیرہ بھی استعمال ہوں گے.....یا پھر اردو ویکی پر آپ | مذہب= اسلام |فرقہ= سنی شامل کر دیں ماخوذ از فعال ویکیپیڈیا صارفین واٹس ایپ گروپ بہ شکریہ Obaid Raza
خانہ معلومات/خانۂ معلومات اسے کہتے ہیں 👇
مولانا محمد عبد اللہ | |
---|---|
ذاتی | |
وفات | 1886 |
مدفن | دہلی |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | شافعی |
وجہ شہرت | مثلاً اس کتاب کے مصنف |
مرتبہ | |
شاگرد
|
یہ انگریزی ویکی کا طریقہ ہے، جو اردو ویکی میں بھی مستعمل ہے۔
مزید معلومات کے لیے
ترمیمصفحۂ معاونت ملاحظہ ہو۔