سینئر صحافی ، رائٹر اور کالم نگار  عارف رمضان29 اکتوبر 1990ء میں  پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں پیدا ہوئے، روزنامہ جنگ،روزنامہ جسارت،  نیوز نیٹ ورک انٹرنیشنل(این این آئی)، سائوتھ ایشین براڈ کاسٹ نیوز ایجنسی اور کراچی اپ ڈیٹس میں بطور نیوز رپورٹر، نیوز ایڈیٹر اور شفٹ انچارج فرائض سر انجام دیے۔ نئے رائٹرز کے فورم رائٹرز کلب کے بانی اور سرپرست بھی ہیں۔