ضلع مظفر گڑھ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر مظفر گڑھ ہے۔ مشہور شہروں میں مظفر گڑھ اور کوٹ ادو شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 26,35,903 تھا۔ ضلع مظفر گڑھ میں عمومی طور پرسرائیکی، بلوچی، پنجابی، رانگڑی اور اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8249 مربع کلومیٹر ہے۔

ضلع مظفر گڑھ
ضِلع مُظفّرگڑھ
ضلع
ضلع مظفر گڑھ
District Government Muzaffargarh
لوگو
ضلع مظفر گڑھ کا محل وقوع
ضلع مظفر گڑھ کا محل وقوع
متناسقات: 30°20′N 71°05′E / 30.333°N 71.083°E / 30.333; 71.083متناسقات: 30°20′N 71°05′E / 30.333°N 71.083°E / 30.333; 71.083
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہFlag of پنجاب، پاکستان پنجاب
ہیڈکوارٹرمظفر گڑھ
حکومت
 • قسمضلع حکومت
 • ڈسٹرکٹ پولیس افسراویس احمد ملک
آبادی (2017)
 • کل4,322,009
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)
تحصیلیں4

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔