السلام علیکم! میرا نام زیداللہ ہے اور صوابی چھوٹا لاہور سے تعلق رکھتا ہوں میرے باپ کا نام سرداراللہ ہے اور تاریخ پیدائش 30 مئی 2008ء ہے۔ میں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول اسلامیہ لاہور صوابی میں حاصل کی۔ اور پھر میڈل ہائی کلاسز کیلئے گورنمنٹ ہائی سکول لاہور شرقی صوابی میں داخلہ لیا۔ مارچ کی آخر 2022ء میں، میں نے قرآن پاک حفظ کیا۔