صارف:Hakimk48/ریتخانہ
حکیم الوہاب جوکہ قاری حکیم کے نام سے مشہور ہے 16/03/1988 میں ضلع بٹگرام تحصیل الائی کے نواحی علاقہ بٹیلہ میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری اسکول بٹیلہ میں حاصل کی جبکہ مڈل کلاس کی تعلیم بھی گورنمنٹ ہائی اسکول بٹیلہ سے حاصل کی اور میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول تیلوس سے پاس کیا اس کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کی حفظ بھی تجوید کے ساتھ مکمل کیا۔ اور پہر "معہد ام القری الاسلامی للبنات" میں بطور مدرس خدمات سرانجام دیا فروری 23 2014ء سعودی عرب کا دورہ کیا۔