چیف سردار آل پاکستان آف دشتی قبائل سردار میر چاکر خان دشتی صاحب بلوچ

چیف آف دشتی قبایل آل پاکستان  فخرے بلوچ

چیف_سردار_میر_چاکر_خان_____دشتی_بلوچ

بہت ھی اعلی اخلاق کے مالک ھیں آپ ھمیشہ اپنے قبیلے والوں سے بے پناہ محبت کرتے ھیں اور اپنی دشتی برادری کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ھیں اور باقی بلوچ قبایل کے لیے بھی آپ نے بہت ساری خدمات سر انجام دی ھیں اور آپ کی خدمات کو پورے پاکستان میں اپنی دشتی برادری اور باقی تمام برداری مانتی ھے ھماری دعا ھے اللہ پاک آپ کو صدقے حضرت مُحَمَّد ﷺ کے صدقے پاک پنچتن پاک کے آپ پر ھمشیہ اپنی سلامتی اور خوشحالی قایم  رکھے اور آپ کا سایہ اپنی قوم اور گھر والوں کے لیے ھمیشہ قایم و دایم رکھے آمین

"چیف آف دشتی

انکل سردار میر چاکر خان دشتی صاحب

جو اپنے موقف پہ ڈٹ جائے،

جو عزت کرنا جانتا ہو،

جن کو اپنے سے زیادہ دوسروں کی تکلیف کا احساس ہو،

جن کو اپنی ذات سے زیادہ اپنی قوم کی فکر ہو،

جو دکھ درد سہنے اور دوسروں کو خوشیاں دینے کی صلاحیت رکھتا ہو،

جو اپنی بات منوانے کا گُر جانتا ہو،

جن کے لفظ لفظ میں سچائ،

بولتے ہوں تو موتی بکھیر کے،

"سردار میر چاکر خان دشتی"

اک جہاں،

اک مہربان،

اک قدردان

اک انجمن،

"سردار میر چاکر خان دشتی"

جو قابل فخر بھی ہے،

جو قابل رشک بھی ہے،

جو آئیڈیل بھی ہے،

جو رہنما بھی ہے،

جو گرجتا ہے تو برسنے کا فن بھی بخوبی جانتا ہو،

جو بولتا ہے تو کر کے دکھاتا ہے،

اک لازوال کردار جن کے کردار پر کوئ انگلی اٹھانے کا سوچ نہیں سکتا،،

"سردار میر چاکر خان دشتی"

اک تاریخی شخصیت

جو دیارِ غیر میں بھی ممتاز مقام رکھتا ہے،

جو دلوں میں بستا ہے،

دائم سلامت.....