خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Muhammad Imran Dashti کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,904 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:42، 30 نومبر 2020ء (م ع و)

آل پاکستان چیف سردار میر چاکر خان دشتی

ترمیم

"چیف آف دشتی سردار میر چاکر خان دشتی صاحب

جو اپنے موقف پہ ڈٹ جائے، جو عزت کرنا جانتا ہو، جن کو اپنے سے زیادہ دوسروں کی تکلیف کا احساس ہو، جن کو اپنی ذات سے زیادہ اپنی قوم کی فکر ہو، جو دکھ درد سہنے اور دوسروں کو خوشیاں دینے کی صلاحیت رکھتا ہو، جو اپنی بات منوانے کا گُر جانتا ہو، جن کے لفظ لفظ میں سچائ، بولتے ہوں تو موتی بکھیر کے،

"سردار میر چاکر خان دشتی" اک جہاں، اک مہربان، اک قدردان اک انجمن،

"سردار میر چاکر خان دشتی"

جو قابل فخر بھی ہے، جو قابل رشک بھی ہے، جو آئیڈیل بھی ہے، جو رہنما بھی ہے،

جو گرجتا ہے تو برسنے کا فن بھی بخوبی جانتا ہو، جو بولتا ہے تو کر کے دکھاتا ہے،

اک لازوال کردار جن کے کردار پر کوئ انگلی اٹھانے کا سوچ نہیں سکتا،،

"سردار میر چاکر خان دشتی" اک تاریخی شخصیت جو دیارِ غیر میں بھی ممتاز مقام رکھتا ہے، جو دلوں میں بستا ہے، 🌷 دائم سلامت..... Muhammad Imran Dashti (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:04، 30 نومبر 2020ء (م ع و)