استعمال

ترمیم

یہ مائیکرو سافٹ تختہ کلید ترتیب ہے جسے میڈیا وکی جے ایس کے ذریعے انسٹال کر کے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی ضرورت خاص کر اس جگہ ہوتی ہے جہاں کمپیوٹر یا آپریٹنگ سسٹم میں ایسا کی بورڈ لے آوٹ انسٹال نہ ہو ۔ وہاں یہ کی بورڈ صرف وکی پیڈيا کے لیے اپنے پسندیدہ کی بورڈ لے آوٹ استعمال کرنے کے لیے بہترین ہے ۔

 

مزید دیکھیے

ترمیم

اردو فونیٹک کی بورڈ لے آوٹ کے لیے ، میڈیاویکی:Gadget-Urdu Keymapper.js