پروفیسر ڈاکٹر
فردوس سلطانہ
پیدائش (1956-02-27) فروری 27, 1956 (عمر 68 برس)
کوئٹہ، پاکستان
رہائشلاہور
قومیتپاکستانی
نسلپشتون
مادر علمیفاطمہ جناح میڈیکل کالج
پیشہماہر تشريح
مذہباسلام

فردوس سلطانہ (انگریزی: Ferdose Sultana) سروسز انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کی موجودہ نائب صدر معلم اورشعبہ تشریح کی سربراہ ہیں۔[1]

تعلیم

ترمیم

سن 1977ء میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج برائے خواتین سے ایم بی بی ایس سے فارغ التحصیل ہوئیں۔

پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور سے بطور درس معاون کیا۔

تحقیقات اور مطبوعات

ترمیم

خطہ پنجاب میں سیکرا میں جنسی اختلافات

ترمیم

جسمانی تغیرات

ترمیم

عمیق رانی شریان کا ماخذ اور شاخیں اور رانی شریان کا قطر

ترمیم

مزید دیکھئے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


زمرہ:پاکستانی اطباء زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:1956ء کی پیدائشیں