صارف:Shuaib-bot/املا
صارف:شعیب روبہ املا کی خودکار درستی کے لیے درج ذیل فہرست استعمال کرتا ہے۔ فی الحال اس فہرست میں صرف انہی الفاظ کو شامل کیا جارہا ہے جو غیر متنازع ہیں۔ قبل ازیں اس فہرست کو کاشف روبہ استعمال کرتا تھا، تاہم اس کے طویل عرصہ سے غیر متحرک ہونے کی وجہ سے یہ ضرورت شدت سے محسوس ہورہی تھی کہ املا کی خودکار درستی کا انتظام کیا جائے۔
اصل فہرست یہاں سے حاصل کی گئی ہے۔ البتہ اس میں وہ الفاظ دانستہ خارج کردیے گئے ہیں جن کے آخری میں تنوین ہو، مثلاً تقریباً وغیرہ۔ کیونکہ ممکن ہے روبہ ایک تنوین کے بجائے کئی تنوین کا اضافہ کردے۔ تجربہ کے بعد ان الفاظ کو بھی شامل کردیا جائے گا۔
اگر کسی ساتھی کو مزید الفاظ کا اضافہ کرنا ہو یا ممالک کے نام کی تبدیلی مقصود ہو تو اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر شامل فرما دیں۔
روبہ کے ذریعہ املا ئی اغلاط کی درستی کی ایک مثال۔
فہرست
ترمیمابتدائ، ابتدائی
اپ، آپ
ادمی، آدمی
ازادی، آزادی
اعتراز، اعتراض
استمعال، استعمال
انساف، انصاف
اھم، اہم
ایالات ماحده آمریکا، ریاستہائے متحدہ امریکہ
ایتراض، اعتراض
ایشیائ، ایشیائی
آذاد، آزاد
آو، آؤ
آھل، اہل
آئو، آؤ
براۓ، برائے
بیک اپ، بیکاپ
پاوں، پاؤں
پائوں، پاؤں
پجاب، پنجاب
ترکیبات، تراکیب
ترمیمات، ترامیم
تصنیفات، تصانیف
تصیح، تصحیح
تعالی، تعالیٰ
تعالٰی، تعالیٰ
جاو، جاؤ
جائو، جاؤ
جولائ، جولائی
حاظر، حاضر
حصاب، حساب
دائرہء، دائرۂ
دریاۓ، دریائے
دستخت، دستخط
دحشت گرد، دہشت گرد
دیجئیے، دیجئے
ذمانہ، زمانہ
ذیادہ، زیادہ
راجستھان، راجھستان
زاکر، ذاکر
زائقہ، ذائقہ
زکر، ذکر
زوق، ذوق
زہن، ذہن
زیلی، ذیلی
زریعہ، ذریعہ
زریعے، ذریعے
زرائع، ذرائع
سائینس، سائنس
سفحہ، صفحہ
سلسلہء، سلسلۂ
سوئٹزرلینڈ، سویٹزرلینڈ
سوئٹزر لینڈ، سوئٹزرلینڈ
سویٹزر لینڈ، سوئٹزرلینڈ
ششتہ، شستہ
صفحوں، صفحات
ضایع، ضائع
طبیعات، طبیعیات
علحدہ، علیحدہ
عموما، عموماً
قائدہ، قاعدہ
قایدہ، قاعدہ
گاوں، گاؤں
گائوں، گاؤں
گئ، گئی
لاھور، لاہور
لیۓ ، لیے
لمبائ، لمبائی
مذھب، مذہب
مذید، مزید
مسلۂ، مسئلہ
مئ، مئی
نۓ، نئے
ہوئ، ہوئی
ھم، ہم
چنیل، چینل
وکیپیڈیا، ویکیپیڈیا
وکی، ویکی
رومیلیا،روم ایلی