حضرت علامہ پیرسید محمدعثمان بخاری پاکستان میں ایک مسلمان سُنّی حنفی عالم دین ہیں۔ شہر لاہور میں ان کا ایک تعلیمی ادارہ جامعہ حنفیہ رضویہ ریاض الجنہ ہے۔