زندگی کے بارے میں ترمیم

طیب خان ایک سادہ سا انسان ہے ۔یہ دسویں کلاس میں پڑھ رہا تھا کہ اس ک والد صاحب ایک ایکسیڈینٹ میں وفات پا گئے جس میں طیب بھی شامل تھا طیب اور اس کے والد خادم حسین بوریوالا سے آرہے تھے کہ راستے میں ایک پاور ٹائم سےمورخہ 2012-04-11ٹائم تقریبا 05:40 سیکنڈ ٹائم ایکسیڈینٹ کے درران طیب شدید زخمی اور خادم حسین (والد) وفات پا گئے ۔

شروع شروع میں طیب نے کمپیوٹر ز کی شاپ بنا لی اور زندگی گزارنے کی ناکام کوششیں کرنے لگا لیکن اس میں سے کچھ خاص فائدہ نہ جس کی بنا پر شاپ ختم کرنے کی سوچ لی ۔ طیب کی زندگی کا ایک ہی مقصد تھا دنیا کی سب سے حسین زندگی جینا اور وہ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ہمیشہ کے لئیے ۔ اس لئیے وہ ہمیشہ ایسے کاموں کی تلاش میں رہتا جس سے وہ ایک کامیاب انسان بھی بن جائے اور ایک آزاد زندگی بھی جئیے ۔

پھر طیب نے سرگودھا زرعی فارم پر جاب جوئن کر لی کمپیوٹر اآپریٹر کی ۔ وہاں کا ماحول شروع شروع میں تو اس کے خلاف تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وہ بھی اس ماحول میں ڈھلتا گیا ۔ اور زندگی کچھ اچھی گزرنے لگی ۔ طیب کے گھر اس کی ایک ماہ ایک بھائی وقار اور ایک چھوٹی بہن تھی۔ لیکن قسمت ان پہ مہربان ہونے لگی اور طیب کچھ آگے کچھ آگے بڑھتا گیا ۔ اس نے بہت محنت کے بعد ایک آن لائن بزنس کی تلاش کی جو وہ گھر بیٹھ کر ہینڈل کر سکتا تھا کرنسی چینجنگ کا کام ۔ وہ اس کام میں کافی مہارت رکھنے لگ گیا ۔اور اب وہ اپنے دوستو ں کے ساتھ خوش خوش جی رہا ہے ۔۔۔

طیب خان ایک سادہ سا انسان ہے ۔یہ دسویں کلاس میں پڑھ رہا تھا کہ اس ک والد صاحب ایک ایکسیڈینٹ میں وفات پا گئے جس میں طیب بھی شامل تھا طیب اور اس کے والد خادم حسین بوریوالا سے آرہے تھے کہ راستے میں ایک پاور ٹائم سےمورخہ 2012-04-11ٹائم تقریبا 05:40 سیکنڈ ٹائم ایکسیڈینٹ کے درران طیب شدید زخمی اور خادم حسین (والد) وفات پا گئے ۔ شروع شروع میں طیب نے کمپیوٹر ز کی شاپ بنا لی اور زندگی گزارنے کی ناکام کوششیں کرنے لگا لیکن اس میں سے کچھ خاص فائدہ نہ جس کی بنا پر شاپ ختم کرنے کی سوچ لی ۔ طیب کی زندگی کا ایک ہی مقصد تھا دنیا کی سب سے حسین زندگی جینا اور وہ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ہمیشہ کے لئیے ۔ اس لئیے وہ ہمیشہ ایسے کاموں کی تلاش میں رہتا جس سے وہ ایک کامیاب انسان بھی بن جائے اور ایک آزاد زندگی بھی جئیے ۔ پھر طیب نے سرگودھا زرعی فارم پر جاب جوئن کر لی کمپیوٹر اآپریٹر کی ۔ وہاں کا ماحول شروع شروع میں تو اس کے خلاف تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وہ بھی اس ماحول میں ڈھلتا گیا ۔ اور زندگی کچھ اچھی گزرنے لگی ۔ طیب کے گھر اس کی ایک ماہ ایک بھائی وقار اور ایک چھوٹی بہن تھی۔ لیکن قسمت ان پہ مہربان ہونے لگی اور طیب کچھ آگے کچھ آگے بڑھتا گیا ۔ اس نے بہت محنت کے بعد ایک آن لائن بزنس کی تلاش کی جو وہ گھر بیٹھ کر ہینڈل کر سکتا تھا کرنسی چینجنگ کا کام ۔ وہ اس کام میں کافی مہارت رکھنے لگ گیا ۔اور اب وہ اپنے دوستو ں کے ساتھ خوش خوش جی رہا ہے

ویسے تو طیب ایک عام سا انسان ہے لیکن اس کی ریسرچ کی وجہ سے اس نے بہت سی کمپنیوں میں اپلائی کیا تھا تو اس کی وجہ سے باہر کے ملکوں سے اسے بہت سی کالز آتی ہیں اور بہت دوست ہیں غیر ملکی کمپنیاں جیسا کہ امریکہ ،لندن ، دبئی، انڈونیشاہ، ملائیشا، وغیرہ ، لیکن طیب جس کمپنی کے ساتھ اٹیچ ہے وہ روس کی کمپنی ہے۔

رہائیش ترمیم

طیب خان کرمپور کا رہائیشی ہے جو کہ وہاڑی شہر کا ایک چھوٹا ساقصبہ ہے ۔ کرمپور پاکستان کے صوبہ پنجاب کو شہر وہاڑی کا قصبہ ہے۔ لیکن یہ ایک نام کا قصبہ ہے لیکن اسے شہر کہیں تو کو ئی ہرج نہیں ہو گی ۔ یہاں بہت سےسکول ہے۔ سرکاری ہسپتال ہیں۔ اور بہت اچھا شہر ہے یہ ۔ طیب کا گھر کرمپور کی سائڈ پر سبزی منڈی کے پاس ہے ۔ اور ایک گھر بستی اوٹھیاں میں واقع ہے جہاں طیب نے اپنا بچپن گزارہ ۔