Tayyabkhan2014
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Tayyabkhan2014 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:33, 27 جون 2015 (م ع و)
آپ اپنی ذاتی معلومات صرف اپنے صفحہ صارف پر رکھ سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:38, 27 جون 2015 (م ع و)
- آپکا پرانا صارف صارف:Tayyabkhan2014 موجود ہے، لیکن آپ نے نیا کھاتا صارف:Tayyabkhan2015 بنایا ہے۔ ویکیپیڈیا پر دہرا کھاتا بنانا منع ہے۔ آپ ایک کھاتہ منتخب کر لیں تا کہ دوسرے کھاتہ پر پابندی لگا دی جائے۔
- جیسا کہ آپ کو پہلے بھی بتایا گیا ہے کہ غیر معروف ذاتی شخصیات کے نام سے صفحات نہیں بنائے جا سکتے۔ لیکن آپ بار بار ایسا کر رہے ہیں۔ پم امید کرتے ہیں کہ اب آپ یہاں اب تعمیری کام شروع کریں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:45, 28 جون 2015 (م ع و)