Uzma afandi
صارف از 25 ستمبر 2012ء
السلام علیکم محمد شعیب صاحب برسوں سے آپ کے مضامین پڑھ رہی ہوں ۔ کئی روز کی محنت کے بعد شیدا چینی پر ایک مقالہ سُپردِ قلم کیا ہے ۔ امید ہے تمام صاحبان کی نظروں سے خوش گزرے گا ۔ سب مدیران صاحبان کو میرا سلام پہنچے ۔
خیر اندیش :
عظمٰی ٓافندی