Uzma afandi
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Uzma afandi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب
جواب سلام
ترمیموعلیکم السلام! کیسی ہیں آپ؟ یہاں پر میرے علاوہ اور بھی کئی احباب ہیں جو انتہائی محنت اور عرق ریزی کررہے ہیں۔ فائل:Smile.PNG --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:42, 25 ستمبر 2012 (UTC)
- کیا اس بابت بتا سکتی ہیں آپ کہ مضمون کی ابتدا میں آپ نے مقالہ نگار کا نام مجیب ظفر انوار حمیدی تحریر کیا ہے؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:45, 25 ستمبر 2012 (UTC)
محترمہ عظمٰی آفندی صاحبہ،
کوئی بھی تحریر جو کسی بھی وسیط (media) بشمول برقیاتی وسیط (electronic media) پر شائع ہو چکی ہو اسے مصنف کی فکری ملکیت (Intellectual property) تصور کیا جاتا ہے، اور مصنف کی تحریری اجازت کے بغیر اسے کسی اور وسیط پر شائع نہیں کیا جا سکتا۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:51, 5 اکتوبر 2012 (UTC)