صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے شماریات ذیلی صفحات مہر دوستاں روبہ جات



اعزاز برائے ابواب ترمیم

اعزاز برائے ابواب
نئے ابواب بنانے اور پہلے سے موجود ابواب کو بہتر کرنے کے لئے آپ کی خدمات کے اعتراف میں میری طرف سے یہ اعزاز قبول کیجئے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:49, 12 اگست 2012 (UTC)

تمغہ برائے اسلامی خدمات ترمیم

تمغہ برائے اسلامی خدمات
اسلام کے بارے میں مضامین اور اعلی سانچے تخلیق کرنے پر محمد شعیب صاحب کے لیے تمغہ برائے اسلامی خدمات۔ منجانب طاھر محمود

تمغۂ ویکی اردو رضا کار ترمیم

تمغۂ ویکی اردو رضا کار
تمام مبتدی اور نوآموز صارفین کے لیے ہمیشہ رہنمائی اور مدد کے کیے تیار محمد شعیب صاحب کے لیے تمغۂ ویکی اردو رضا کار کا اعزاز منجانب

طاھر محمود تبادلۂ خیال

تمغہ برائے بہترین منتظم ترمیم

تمغہ برائے بہترین منتظم
جدید روبہ سازی اور اردو وکیپیڈیا کو دیگر وکیپیڈیا کے ہم پلہ کرنے کی شب و روز کوشش کرنے پر محمد شعیب صاحب کے لیے تمغہ برائے بہترین منتظم۔ منجانب طاھر محمود

اعزاز آپ کے لیے! ترمیم

اعزاز برائے منتظم
اگرچہ اردو ویکیپیڈیا کافی پیچھے ہے لیکن انتظامی لحاظ سے کسی ویکیپیڈیا سے بھی کم نہیں۔ اور اس کا سہرا صرف آپ کے سر ہے۔  شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:38, 19 مارچ 2013 (م ع و)

ستارہ ویکی منصوبہ ترمیم

ستارہ ویکی منصوبہ
محمد شعیب صاحب کے لیے انکی نئے ویکی منصوبہ کے لیے ستارہ ویکی منصوبہ۔ طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 17:53, 20 ستمبر 2013 (م ع و)


ستارہ ویکیمیڈیا توسیع ترمیم

ستارہ ویکی میڈیا توسیع
محمد شعیب صاحب کے لیے نئی ویکیمیڈیا توسیعات کے لیے انہیں یہ ستارہ ویکیمیڈیا توسیع پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:20, 26 فروری 2014 (م ع و)


محنت و جانفشانی ترمیم

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
ایک طویل عرصے سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے اور ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے پر شعیب بھائی کو اعزاز برائے محنت و جانفشانی دیا جاتا ہے ۔