صالحیہ دمشق، شام کا ایک قصبہ ہے۔ یہ قصبہ دمشق شہر کی پرانی فصیل سے 2.4 کلومیٹر شمال مغرب کی سمت میں واقع ہے جبکہ صالحیہ کے جنوب مغرب میں جبل قاسیون واقع ہے۔ جبل قاسیون قبرستان قدیمی ہے جو مشاہیر اسلام کے مدفن کی حیثیت سے شہرت رکھتا ہے۔ اِسی قصبہ میں جامع حنابلہ بھی واقع ہے۔

دمشق ضلع میں صالحیہ کا مقام
صالحیہ میں واقع جبل قاسیون

قریبی اضلاع ترمیم

  • ابو جرش: آبادی 12,798 افراد۔
  • المدارِس: آبادی 12,731 افراد۔
  • المزرعہ: آبادی 6,818 افراد۔
  • قاسیون: آبادی 22,017 افراد۔
  • شیخ محی الدین: آبادی 11,502 افراد۔
  • الشہداء: آبادی 6,437 افراد

حوالہ جات ترمیم