صباح الخالد الصباح (انگریزی: Sabah Al-Khalid Al-Sabah) (عربی: الشيخ صباح الخالد الحمد الصباح; پیدائش 3 مارچ 1953) کویت کی ریاست کے ولی عہد ہیں۔