صحرائے ٹاٹاکوا (Tatacoa Desert) یا وادی غم (Sadness Valley) جزیرہ نما گواخیرا کے بعد کولمبیا کا دوسرا سب سے بڑا بنجر علاقہ ہے۔ یہ کولمبیا کے سب سے زیادہ کشش مناظر میں سے ایک ہے۔ اس کا رقبہ 330 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا نام "ٹاٹاکوا" ہسپانوی کی طرف سے دیا گیا ہے، جس سے مراد کھڑکھڑیا سانپ (rattlesnake) ہے۔ یہ حفور سے بھرپور ایک عظیم سیاحتی مقام ہے۔

صحرائے ٹاٹاکوا
 

انتظامی تقسیم
ملک کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ہوئلا محکمہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 3°14′N 75°10′W / 3.23°N 75.17°W / 3.23; -75.17   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 429 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 7302822  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تصاویر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ صحرائے ٹاٹاکوا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2024ء