صحرائے کالاہاری
صحرائے کالاہاری كا شمار دنیا کے عظیم صحراؤں میں كيا جاتا ہے۔ اس کا رقبہ 900,000 مربع کلومیٹر يا 350,000 مربع ميل ہے۔ يہ صحرا بوٹسوانا٫ نمیبیا اور جنوبی افریقا میں پھیلا ہوا ہے-
صحرائے کالاہاری | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بوٹسوانا نمیبیا انگولا [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 23°S 22°E / 23°S 22°E [2] |
رقبہ | 930000 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1168 میٹر [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 933699 |
درستی - ترمیم |
آب وہوا
ترمیمکگالا جو كہ تسوانا زبان كا لفظ ہے جس كے معنی "انتہای پياس" كے ہیں- كالاگاری٫ كالاگادی يا كالاگار کے معنی "بغير پانی كے جگہ" ہیں- موسم گرما میں درجہ حرارت 20 سے 45 درجۂ صد تک ہوتا ہے-
ماحولیات
ترمیمبنجر زمین، سوکھا پن اور خشکی کے باوجود یہاں مختلف اقسام کے نباتات پائے جاتے ہیں-
شکار گاہیں
ترمیممقامی آبادی
ترمیمایک اندازے کے مطابق بشمین (انگریزی: Bushmen) عرصہ 20،000 سال سے صحرائے کالاہاری میں رہائش پزیر ہیں-
کالاہاری میں آباد کاری
ترمیم(انگریزی: Ghanzi)
(انگریزی: Tshane)
(انگریزی: Tshabong)
(انگریزی: Orapa)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ صحرائے کالاہاری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ^ ا ب پ ربط: http://geonames.org/933699 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولائی 2017 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ