صدا انبالوی

بھارتی شاعر

صد انبالوی ایک اردو، ہندی اور پنجابی شاعر ہیں۔ سنہ 1951ء میں انبالہ میں پیدا ہوئے۔ اردو اور ہندی میں شاعری پر چار کتب تحریر کر چکے ہیں۔ انھوں نے کچھ پنجابی شاعری بھی لکھی ہے۔ صدا انبالوی کا حقیقی نام راجندر پال سنگھ ہے۔ وہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) برائے شاعری کے چیئرمین بھی ہیں۔[1]

مجموعات کلام

ترمیم

صدا انبالوی کے مجموعات کلام میں ایک ہندی مجموعۂ کلام اپنا-اپنا آسماں بھی ہے جسے 2005ء میں چھاپا گیا تھا۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "صدا انبالوی - پروفائل اور سرگزشت"۔ ریختہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  2. Apna-Apna Aasman (Hindi) Hardcover – 2005