صدر اسقف کا محل، نیکوسیا

صدر اسقف کا محل، نیکوسیا یا آرچ بشپ کا محل، نیکوسیا (انگریزی: Archbishop's Palace, Nicosia) (یونانی: Αρχιεπισκοπικό Μέγαρο، ترکی زبان: Başpiskoposluk Sarayı) قبرص کے صدر اسقف کی سرکاری رہائش گاہ ہے جو نیکوسیا میں واقع ہے۔ اسے "قدیم صدر اسقف محل" [1] کے برابر میں سترہویں صدی میں 1956ء اور 1960ء کے درمیان میں جدید بازنطینی [2] معماری طرز کے مطابق تعمیر کیا گیا۔

صدر اسقف کا محل، نیکوسیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Παλαιό Αρχιεπισκοπικό Μέγαρο στη Λευκωσία، ΛΗΚΥΘΟΣ، University of Cyprus Library
  2. Archbishop's Palace آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ visitcyprus.com (Error: unknown archive URL)، Cyprus Tourism Organisation, "۔.۔building in Neo – Byzantine styles housing the offices of the archdiocese.۔."