صدر الشریعہ اکبر
صدر الشریعہ کی اصطلاح فقہ حنفی میں دو شخصیات کے متعلق استعمال ہوتی ہے
صدر الشریعہ اکبر اور صدر الشریعہ اصغر
صدر الشریعہ الاكبر یا صدر الشریعہ الاول سے پہچانے جاتے ہیں احمد بن جمال الدین عُبيد الله المحبوبی والد تاج الشريعہ یہ صاحب "تلقيح العقول فی فروق المنقول" ہیں۔[1]
[2]