صدر عوامی جمہوریہ چین
صدر عوامی جمہوریہ چین (President of the People's Republic of China) عوامی جمہوریہ چین کا سربراہ ریاست ہے۔ صدارت محدود اختیارات کے ساتھ ایک بڑی حد تک رسمی منصب ہے، اگرچہ وہ کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری بھی ہوتا ہے۔ [ا]
صدر President صدر عوامی جمہوریہ چین People's Republic of China 中华人民共和国主席 | |
---|---|
عوامی جمہوریہ چین کا قومی نشان | |
رہائش | ژونگ نان ہائی (غیر رسمی) |
نامزد کُننِدہ | صدارتی انتظامیہ نیشنل پیپلز کانگریس |
تقرر کُننِدہ | نیشنل پیپلز کانگریس |
مدت عہدہ | پانچ سال، قابل تجدید ایک بار تسلسل |
تاسیس کنندہ | ماؤ زے تنگ (1954) لی شیان نیان (بحالی کے بعد 1983) |
تشکیل | ستمبر 1954 – جنوری 1975 دسمبر،, 1982 |
ویب سائٹ | ایوان صدر |
صدر عوامی جمہوریہ چین President of the People's Republic of China | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 中华人民共和国主席 | ||||||
روایتی چینی | 中華人民共和國主席 | ||||||
لغوی معنی | Chinese People Republic Chairperson | ||||||
| |||||||
متبادل چینی نام | |||||||
سادہ چینی | 国家主席 | ||||||
روایتی چینی | 國家主席 | ||||||
لغوی معنی | State Chairperson | ||||||
|
فہرست صدور
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے فہرست صدور عوامی جمہوریہ چین ملاحظہ کریں۔
- صدور
- دیگر سربراہان ریاست
-
ژو دے
چیئرمین قائمہ کمیٹی نیشنل پیپلز کانگریس (1975-1976) -
سونگ چنگ لنگ
نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے قائم مقام سربراہ (1976-1978) -
یے جیان ینگ
سربراہ قائمہ کمیٹی نیشنل پیپلز کانگریس (1978-1983 )
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Krishna Kanta Handique State Open University, EXECUTIVE: THE PRESIDENT OF THE CHINESE REPUBLIC.
ملاحظات
ترمیم- ↑ The office of the President is a prestigious one. The President is the Head of the State. The Constitution of 1982 restores powers and functions of the President for the first time after the office was abolished during the ثقافتی انقلاب. The President is a largely ceremonial position.[1]