صدر عرب جمہوریہ مصر (انگریزی: President of the Arab Republic of Egypt; عربی: رئيس جمهورية مصر العربية) مصر کا سربراہ ریاست ہے۔

صدر عرب جمہوریہ مصر
President the
Arab Republic of Egypt
رئيس جمهورية مصر العربية
صدارتی پرچم
موجودہ
عبدالفتاح السیسی

8 جون 2014 سے
رہائشقاہرہ، مصر
مدت عہدہچار سال
ایک بار قابل تجدید
تاسیس کنندہمحمد نجیب
18 جون 1953
تنخواہ900,000 (تقریباً امریکی ڈالر47,000) سالانہ[1]
ویب سائٹwww.presidency.gov.eg

حوالہ جات ترمیم

  1. Abdel Wahab (2013-12-01)۔ "President to receive legal maximum wage"۔ The Cairo Post۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2014 

بیرونی روابط ترمیم