صدر یونان (انگریزی: President of Greece) (یونانی: Πρόεδρος της Ελληνικής Δημοκρατίας، نقحرPróedros tis Ellinikís Dimokratíasیونان کا سربراہ ریاست ہے۔ صدر کا انتخاب یونانی پارلیمان کرتی ہے۔ 1986ء کی آئینی اصلاحات کے بعد سے یہ کردار بنیادی طور پر رسمی رہا ہے۔

صدر یونان
President the Hellenic Republic
Πρόεδρος της Ελληνικής Δημοκρατίας
Coat of arms of the President
موجودہ
کاتیرینا ساکیلاروپولو

13 مارچ 2020 سے
خطابعزت مآب
محترمہ صدر (غیر رسمی)
رہائشصدارتی مینشن، ایتھنز
نامزد کُننِدہوزیر اعظم یونان
تقرر کُننِدہیونانی پارلیمان
مدت عہدہپانچ سال، ایک بار قابل تجدید
قیام بذریعہConstitution of Greece
تاسیس کنندہMichail Stasinopoulos (Third Republic)
تشکیل18 دسمبر 1974؛ 50 سال قبل (1974-12-18)
نائبSpeaker of the Hellenic Parliament
تنخواہ€138,732 annually[حوالہ درکار]
ویب سائٹwww.presidency.gr

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم