یونانی پارلیمان یا یونانی پارلیمنٹ (یونانی: Ελληνικό Κοινοβούλιο، نقحرElliniko Kinovoulio) (لاطینی: Hellenic Parliament) یونان کی یک ایوانی مقننہ ہے۔ [2] پارلیمنٹ ایک اعلیٰ ترین جمہوری ادارہ ہے جو پارلیمنٹ کے اراکین کے منتخب ادارے کے ذریعے شہریوں کی نمائندگی کرتا ہے۔

یونانی پارلیمان
Βουλή των Ελλήνων
Logo
قسم
قسم
قیادت
Deputy Speakers
Alexis Tsipras، Syriza
از 8 جولائی 2019
ساخت
نشستیں300 seats
سیاسی گروہ
Government (156)
  •   نیو ڈیموکریسی (یونان) (156)

Official opposition (88)

Other opposition (57)

میعاد کی طوالت
4 years
انتخابات
متناسب نمائندگی (231 seats in multi-seat districts; 12 nation-wide seats)
Plurality voting (7 single-seat districts)
Majority bonus system (50 nation-wide seats)
پہلے انتخابات
جون–اگست 1844
پچھلے انتخابات
7 جولائی 2019
اگلے انتخابات
2023
مقام ملاقات
The plenary chamber.
Old Royal Palace
ویب سائٹ
www.hellenicparliament.gr

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Greek Parliament Elects Konstantinos Tasoulas as New Chamber President
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hellenic Parliament"