صدیق محمد (پیدائش: یکم اگست 1938ء) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 1981ء اور 1986 ءکے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں اور 1981ء اور 1986ء کے درمیان 7 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

صدیق محمد
ذاتی معلومات
پیدائش (1938-08-01) 1 اگست 1938 (عمر 85 برس)
ٹرینیڈاڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1981–1986)
ایک روزہ امپائر7 (1981–1986)
ماخذ: Cricinfo، 13 جولائی 2013

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sadique Mohammed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013