صرف آنکھ کا روزہ
روزہ اسلام کے 5 ارکان میں سے ایک ہے جسے عربی میں "صوم" کہا جاتا ہے لیکن آغا خانیاسماعیلی اسلامی روزے بہت کم لوگ رکھتے ہیں اسماعیلی عقیدہ کے مطابق کے روزہ سے مراد امام کی مرتبہ کو راز میں رکھنے کو کہا جاتا ہے۔۔۔ اسماعیلی کتاب وجہ دین کے مطابق جو اسماعیلی عقیدہ کے متعلقہ مشہور اسماعیلی کتاب ہے۔۔ روزہ کے تاويل بیان کی گئی ہے۔ جس کے مطابق روزہ کی تاویل امام کی مرتبہ کو راز میں رکھنے کو روزہ کی حقیت لکھی ہوئی ہے۔۔۔ اس وجہ سے اسماعیلی لوگ ظاہری روزے بہت کم لوگ رکھتے ہے۔۔۔ اغاخان کی طرف سے اس بارے میں اسماعیلیوں کے لیے کوئی فرمان نہیں ایا ہے کہ روزہ کس طریقہ سے رکھنا ہے۔۔ یا نہیں رکھنا ہے۔۔ مگر پہلے کی نسبت ابھی اسماعیلی لوگ روزے رکھنا شروع کیا ہے۔۔۔