صرف بڑے بھائی کی شادی (انگریزی: Henogamy) کیرلا، بھارت میں نمبودری برہمن ذات میں ایک رواج تھا۔ اس رواج کی وجہ سے صرف خاندان کے سب سے بڑے لڑکے ہی کو شادی کی اجازت تھی۔ چھوٹے بھائی سمبندھ (عارضی رشتہ) کسی چھتری یا نائر خواتین کے ساتھ رکھ سکتا تھے۔ یہ رواج اب متروک ہو چکا ہے اور عمومًا یہ لوگ نمبودری ذات ہی میں شادی کرتے ہیں۔

یہ رواج تمل ناڈو میں بھی عام تھا۔ اس کا مقصد خاندان کی جائداد کا تحفظ تھا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Henogamy"۔ en:Encyclopædia Britannica۔ 2008