صفر: ایک خطرناک خیال کی سوانح حیات

صفر: ایک خطرناک خیال کی سوانح حیات امریکی صحافی اور مصنف چارلس صائفا کی کتاب ہے۔[1][2] کتاب کو 2001ء میں پہلی بار پین مارتھا البرانڈ اعزاز برائے غیر افسانوی ادب دیا گیا۔

صفر: ایک خطرناک خیال کی سوانح حیات
Softcover edition
مصنفچارلس صائفا
ملکامریکا
زبانانگریزی
موضوعصفر، عدم
صنفغیر افسانوی
اشاعت7 فروری 2000ء
ناشروائکنگ عڈلٹ
طرز طباعتطبع زاد، برقی کتاب
صفحات256 صفحات۔

پس منظر

ترمیم

کتاب عدد صفر پر ایک جامع نظر پیش کرتی ہے۔ کتاب صفر کے انسانی سوچ پر مرتب متنازع فیہ عظیم تناقضات اور بابلیوں کے صفر کی ایجاد سے لے کے اب تک کی تاریخ پیش کی گئی ہے۔ اگرچہ صفر جدید سائنس کے لیے ایک بنیادی خیال ہے، ابتدائی طور پر ایک مکمل غیر موجودگی کے تصور کو ایک بڑی حد تک منفی، کبھی کبھی جارح سمجھا گیا، مغربی دنیا اور گریکو رومن فلسفہ نے یہ مسئلہ حل کیا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zero: The Biography of a Dangerous Idea by Charles Seife"۔ امیزون (کمپنی)۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-13
  2. Moskowitz، Clara (25 مارچ 2013)۔ "What is nothing? Physicists debate"۔ foxnews.com۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-14
  3. Suplee، Curt (12 جنوری 2000)۔ "The History of Zero"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-15

بیرونی روابط

ترمیم