ایمیزون (کمپنی)
ایمیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن (انگریزی: Amazon.com)، ایک بین الاقوامی امریکی کمپنی ہے جو برقی تجارت کرتی ہے۔ کمپنی کا مرکزی دفتر واشنگٹن کے شہر سی ایٹل میں واقع ہے۔ انٹر نیٹ پر مبنی برقی تجارت کے میدان میں امیزون ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔
امیزون کا کاروبار ای-کامرس، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، آنلائن اشتہار بازی، برقی نشر و اشاعت اور مصنوعی ذہانت پر مشتمل ہے۔[5] امیزون امریکا کی 5 بڑی کمنیوں میں سے ایک ہے۔ دیگر 4 کمنیوں میں ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ (گوگل)، ایپل انکارپوریشن، میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریٹڈ (فیس بک) اور مائیکروسافٹ شامل ہیں۔
امیزون کی بنیاد جیف بیزوس نے 5 جولائی 1994ء کو بلویو، واشنگٹن میں رکھی تھی۔[6] ابتدا میں میزون آن لائن کتابیں فروخت کرنے والی کمپنی تھی مگر تدریجا اس نے اپنا کاروبار دیگر اشیاء میں بڑھانا شروع کیا اور دیکھتے دیکھتے یہ کمپنی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل ہو گئی۔[7] امیزون کی متعدد اں ہیں جن میں ایمیزون ویب سروسز، کلاوڈ کمپیوٹنغ خدمات فراہم کرتی ہے، زوکس، بغیر ڈرائیور کار پر کام کرتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Amazon.com, Inc. 2023 Form 10-K Annual Report"۔ US Securities and Exchange Commission۔ February 2, 2024
- ↑ "California Secretary of State Business Search"۔ Secretary of State of California۔ February 23, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 26, 2018
- ↑ "Amazon.com, Inc. 2022 Proxy Statement"۔ US Securities and Exchange Commission۔ April 14, 2022
- ↑ Dominick Reuter (July 30, 2021)۔ "1 out of every 153 American workers is an Amazon employee"۔ Business Insider۔ اخذ شدہ بتاریخ February 4, 2022
- ↑ "Amazon Empire: The Rise and Reign of Jeff Bezos"۔ پی بی ایس
- ↑ Natalie Guevara (نومبر 17, 2020)۔ "Amazon's John Schoettler has helped change how we think of corporate campuses"۔ Puget Sound Business Journal۔ اپریل 17, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 9, 2021
- ↑ Michiko Kakutani (اکتوبر 28, 2013)۔ "Selling as Hard as He Can"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اکتوبر 29, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 20, 2021