صفورا خیری
آمنہ نازلی اور رازق الخیری کی صاحبزادی، صحافی ، مدیرہ " ماہنامہ عصمت "
ان کے شوہر نیاز الدین خان بھی صحافی تھے،
صفورا خیری روزنامہ جنگ، نوائے وقت، حریت، بیوٹی البم اور 1906ء سے مسلسل شائع ہونے والے پاکستان کے قدیم ترین رسالے ماہنامہ عصمت کراچی کی مدیرہ اور محکمہ اطلاعات سندھ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اپنی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Geo4 Webmaster (2014-11-22)۔ "صفورا خیری جیسی عہد ساز شخصیات ہمارا قومی اثاثہ ہیں، سینٹر عبدالحسیب خان"۔ Geo Urdu جیو اردو (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2024