صندل بابا جی
پاکستانی عالم دین اور روحانی شخصیت
حضرت سید محمود المعرف صندل بابا جی (1878 – 7 فروری 2016) دارالعلوم دیوبند سے فارغ التحصیل ایک پاکستانی عالم دین اور روحانی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق دیر بالا کے علاقے صندل سے تھا۔[1]
صندل بابا جی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1878ء دیر بالا |
وفات | 7 فروری 2016ء (137–138 سال) |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند |
پیشہ | عالم ، مصنف |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیم- تحفۂ صندلیہ[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معروف عالم دین مولانا سید محمود المعروف حضرت صندل بابا جی 138سال کی عمر میں وفات پاگئے"۔ Daily Pakistan۔ 8 فروری، 2016۔ 27 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2022
- ↑ "Transitions: 138-year-old Sundal Baba passes away"۔ The Express Tribune۔ 7 فروری، 2016
- ↑ "Tohfa E Sandalia - تحفۂ صندلیہ" – Internet Archive سے