صنم پوری
صنم پوری (پیدائش: 30 جون 1992ء) ایک بھارتی گلوکار اور سنگیت طائفہ صنم کے سرکردہ گلوکار ہیں۔
صنم پوری | |
---|---|
مقامی نام | सनम पुरी |
پیدائشی نام | صنم پوری |
پیدائش | مسقط، عمان | جون 30, 1992
اصناف | |
پیشے | گلوکار، موسیقار، موسیقی ہدایت کار |
آلات |
|
سالہائے فعالیت | 2011–حال |
ریکارڈ لیبل | سا رے گا ما |
متعلقہ کارروائیاں |
ان کی پیدائش مسقط، عمان میں ہوئی۔ اور دلی یونیورسٹی کے کروڑی مال کالج میں طالب علم رہے لیکن اپنی پڑھائی مکمل نہیں کر پائے۔[1]
پوری کو بچپن ہی سے موسیقی کا شوق تھا۔[2] 2011ء میں انھوں نے صنم کا آغاز کیا۔ پوری نے بالی وڈ کے لیے بھی متعدد گانے گائے ہیں۔[1][3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Pal، Divya (24 ستمبر 2014)۔ "Seniors at Kirori Mal College locked me in a room, used foul language; it was an emotional torture, says popular singer Sanam Puri"۔ سی این این نیوز 18۔ 2014-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-26
- ↑ Maheshwri، Neha (31 جنوری 2014)۔ "I am single and am dating music: Sanam Puri"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-26
- ↑ "Dhat Teri Ki (From "Gori Tere Pyaar Mein") - Single"۔ آئی ٹیونز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-26
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |