صوبائی حکومت
صوبائی حکومت اس حکومت کو کہا جاتا ہے جس کا اختیار اور اثر رسوخ صرف ایک صوبے تک یا ایک صوبے میں ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں ہم اسے حکومت کا دوسرا درجہ کہہ سکتے ہیں،پہلا درجہ وفاق اور دوسرا صوبائی۔ صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے بعد آتا ہے، وفاقی حکومت پورے ملک پر ہوتا ہے جبکہ صوبائی حکومت صرف صوبے میں ہوتا ہے۔
پاکستان میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کی صوبائی حکومتیں ملاحظہ کریں۔
پاکستان میں چھ صوبائی /علاقائی حکومتیں ہیں جو بلوچستان،سندھ،پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حکومتیں ہیں۔