صوبہ تیرانا (البانوی: Tirana ) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام تیرانا ہے۔ اس کے اضلاع میں کاوایہ، تیرانا شامل ہیں۔ اس کے ضلع تیرانا میں البانیا کا دار الحکومت تیرانا واقع ہے۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 7,78,903 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 1586 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 491 فی مربع کلومیٹر ہے۔

متعلقہ مضامین ترمیم