البانیا کو انتظامی لحاظ سے 12 مختلف صوبوں یا پریفیکچور (البانوی میں qarku یا prefektura) میں بانٹا گیا ہے۔ ہر صوبے میں دو سے لے کر چار تک اضلاع ہیں۔

البانیا کی انتظامی تقسیم
صوبے
اضلاع
بلدیات
شہر
گاؤں
Qark
Rreth
Bashki/Komunë
Qytet
Fshat

البانیا کے صوبے یا پریفیکچور
نقشے میں رنگ صوبہ صدر مقام آبادی
2006ء[1]
رقبہ
(مربع کلومیٹر)[2]
اوسط آبادی
فی مربع کلومیٹر
اضلاع
بیرات بیرات 172,478 1,802 159 بیرات, کوچووہ, سکراپر
دیبر پشکوپیا 144,203 2,507 58 بولچیزہ, دیبر, مات
دراج دراج 303,742 827 367 دراج, کرویہ
الباسان الباسان 343,959 3,278 105 الباسان, گرامش, لیبراژد, پچین
فیر فیر 373,913 1,887 198 فیر, لوشنیہ, مالاکاستر
ارجیر ارجیر 103,406 2,883 36 ارجیر, پرمت, تپلنہ
کورچہ کورچہ 257,387 3,711 69 دوول, کولونیہ, کورچہ, پوگرادتس
کوکس کوکس 78,031 2,373 33 ہاس, کوکس, تروپویہ
لژہ لژہ 157,940 1,581 100 کوربین, لژہ, میردیتہ
شکودر شکودر 246,712 3,562 69 مالسی ایمادہ, پوکہ, شکودر
تیرانا تیرانا 778,903 1,586 491 کاوایہ, تیرانا
ولورہ ولورہ 181,565 2,706 67 دلوینہ, ساراندہ, ولورہ
 

مآخذ

ترمیم
  1. "البانیا اعداد و شمار کی روشنی میں 2007ء" (PDF)۔ 13 نومبر 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2010 
  2. "جوہان وان در ہائیون۔ جیوہائیو:عالمی شماریات"۔ 18 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2009