صوبہ قندہار
قندھار (Kandahar) (پشتو: کندھار) / (فارسی: قندهار) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے، جو ملک کے جنوبی حصے میں پاکستان کے ساتھ واقع ہے۔
پشتو: کندهار ولايت دری: ولایت قندهار | |
---|---|
صوبہ | |
وادی دریا ئے ارغنداب | |
افغانستان کے نقشہ پر صوبہ قندھار | |
ملک | افغانستان |
قائم از | سکندر اعظم |
دار الحکومت | قندھار |
حکومت | |
• گورنر | Toryalai Wesa |
رقبہ | |
• کل | 54,022 کلومیٹر2 (20,858 میل مربع) |
آبادی (2012) | |
• کل | 1,151,100 |
• کثافت | 21/کلومیٹر2 (55/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
ٹیلی فون کوڈ | AF-KAN |
اہم زبانیں | پشتو دری |