خطہ مرسیہ
(صوبہ مورسیا سے رجوع مکرر)
خطۂ مرسیہ ( ہسپانوی: Region of Murcia) ہسپانیہ کی ایک خود مختار کمیونٹی و صوبہ جو ہسپانیہ میں واقع ہے۔[1]
Región de Murcia (ہسپانوی میں) | |
---|---|
خودمختار کمیونٹی | |
اسپین میں مرسیہ کا مقام | |
دارالحکومت | مرسیہ |
حکومت | |
• صدر | پیدرو (PP) |
رقبہ(اسپین کا 2.2% ; درجہ بندی 9ویں) | |
• کل | 11,313 کلومیٹر2 (4,368 میل مربع) |
آبادی (2008) | |
• کل | 1,470,069 |
• آبادی کی درجہ بندی | 10ویں |
نام آبادی | |
آیزو 3166-2:ES | MU |
دفتری زبان | ہسپانوی زبان; |
حیثیتِ خود مختاری | جون 9، 1982 |
پارلیمان | کورتس |
کانگریس کی نشستیں | 10 (کل 350) |
مجلسِ بالا کی نشستیں | 4 (کل 264) |
ویب سائٹ | حکومتِ مرسیہ |
تفصیلات
ترمیمخطۂ مرسیہ کا رقبہ 11,313 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,470,069 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Region of Murcia"
|
|