صور، فینقیہ کا ایک شہر، جو ایک جزیرے میں آباد ہے۔ عہدِ عمارنہ سے اس شہر کا شمار شامی ساحل کے مالدار تجارتی مرکزوں میں ہوتا ہے۔ سکندر اعظم کے ہاتھوں اس شہر کی فتح اور تباہی نے اس شہر کو تھوڑے عرصے کے لیے، اس کی اہمیت سے محروم کر دیا۔ لیکن اس سے ایک اور اہم نتیجہ برآمد ہوا کہ جزیرے پر آباد یہ شہر براعظم کی اصل زمین سے سد اسکندری کے ذریعے مل گیا۔

شرجیل بن حسنہ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ نے دمشق پر قبضہ کرنے کے بعد، صور اور صفوریہ کو بھی دوسرے مقامات کے ساتھہ ساتھہ لے لیا۔

حوالہ

ترمیم