اردو کا بیسواں حرف 'ص' (صاد یا صواد) ہے۔ فارسی کا سترھواں اور عربی کا چودھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 90 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ص ـص ـصـ صـ
حرف ص
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER SAD
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1589 U+0635
یو ٹی ایف-8 216 181 D8 B5
عددی حرف حوالہ ص ص

مزید

ترمیم