ضلع برنالہ
مشرقی پنجاب کا ضلع، بھارت
ضلع برنالہ (Barnala district) (گرمکھی: ਬਰਨਾਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ پہلے ضلع سنگرور کا حصہ تھا مگر اب یہ خود ایک علاحدہ ضلع ہے۔ 2011ء کے مطابق یہ پنجاب کا سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔[1]
ਬਰਨਾਲਾ | |
---|---|
ضلع | |
ضلع برنالہ | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 596,294 |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
آبادیات
ترمیم2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع برنالہ کی آبادی 596294 ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011