ضلع سنگرور
ضلع سنگرور (Sangrur district) (گرمکھی: ਸਂਗਰੂਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ پہلے برنالہ بھی ضلع سنگرور کا حصہ تھا جبکہ اب وہ خود علاحدہ ضلع برنالہ ہے۔
سنگرور | |
---|---|
ضلع | |
ضلع سنگرور | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
رقبہ | |
• کل | 3,685 کلومیٹر2 (1,423 میل مربع) |
بلندی | 232 میل (761 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 1,654,408 |
• کثافت | 450/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک انڈیکس نمبر | 148001 |
ٹیلی فون کوڈ | 01672 |
ویب سائٹ | sangrur |