ضلع شغنان
ضلع شغنان (انگریزی: Shighnan District) (فارسی: شہرستان سغنان -تاجک: Ноҳияи Шиғнони، شغنی: خُږنۈن ولسوالے) مشرقی افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے 28 اضلاع میں سے ایک ہے۔
ولسوالی شغنان • شغنان ولسوالۍ • خُږنۈن ولسوالے • Ноҳияи Шиғнони | |
---|---|
افغانستان کے اضلاع | |
متناسقات: 37°37′0″N 71°27′0″E / 37.61667°N 71.45000°E | |
خود مختار ریاستوں کی فہرست | افغانستان |
افغانستان کے صوبے | صوبہ بدخشاں |
دار الحکومت | شغنان |
رقبہ | |
• زمینی | 3,528 کلومیٹر2 (1,362 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 27,750 |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:30 |