تاجک زبان

ازبکستان اور تاجکستان کی فارسی کی قسم

تاجک زبان یا تاجکی فارسی، تاجکی: تاجکستان، ایران اور افغانستان میں بولی جانے والی ایک زبان جو فارسی اور دری سے ملتی جلتی ہے۔ تاجک زبان افغانستان اور تاجکستان کی دفتری زبان ہے۔

تاجک
Tajik
тоҷикӣ، تاجیکی‎، فارسی تاجیکی‎، toçikī
دیستاجکستان، افغانستان، ازبکستان، کرغیزستان، قازقستان
7.9 ملین (2010 ء مردم شماری – 2014ء)
سیریلیک رسمِ خط، لاطینی رسم الخط، فارسی-عربی رسم الخط، تاجک بریل
سرکاری حیثیت
سرکاری زبانتاجکستان
تسلیم شدہ
اقلیتی زبان
رموزِ زبان
آیزو 639-1tg
آیزو 639-2tgk
آیزو 639-3tgk
گلوٹولاگtaji1245
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم