ضلع فاضلکہ (Fazilka district) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت فاضلکہ شہر ہے۔


ਫਾਜ਼ਿਲਕਾ ਜ਼ਿਲਾ
ضلع
ضلع فاضلکہ
ضلع فاضلکہ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)