فاضلکہ
فاضلکہ یا فاضلکا(Fazilka) بھارت کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک میونسپل کونسل ہے۔ یہ پنجاب کے ضلع فاضلکہ کا دارالحکومت بھی ہے۔[1]
ਫਾਜ਼ਿਲਕਾ Bangla | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ضلع | ضلع فاضلکہ |
بلندی | 177 میل (581 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 67,424 |
زبانیں | |
• دفتری | پنجابی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 152123 |
رمز ٹیلی فون | 01638 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PB-22 |
بارندگی | 923.9 ملیمیٹر (36.37 انچ) |
تفصیلات
ترمیمفاضلکہ کی مجموعی آبادی 67,424 افراد پر مشتمل ہے اور 177 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
تاریخ
ترمیمبھارت کی آزادی سے پہلے انگریزوں نے اس شہر کو آباد کیا تھا یہ سرحدی شہر فاضلکہ آج اپنے قیام کے 164ویں سال میں قدم رکھ رہا ہے لیکن ان سالوں میں اس علاقے کی ترقی کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔ اس سرحدی شہر کو انگریز افسر مسٹر اولیور نے نمبردار فضل خاں سے 144 روپئے 8 آنے ’میں 32 ایکڑ زمین خرید کر آباد کیا تھا۔ اس وقت فاضلکہ تحصیل کی سرحدیں سرسا، بیکانیر، بہاول پور (جو اب پاکستان میں شامل ہے)،مدوٹ تک پھیلی ہوئی ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|