ضلع فتح گڑھ صاحب
ضلع فتح گڑھ صاحب (Fatehgarh Sahib district) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت فتح گڑھ صاحب شہر ہے۔ ضلع 13 اپریل 1992 کو وجود میں آیا اس کا نام گرو گووند سنگھ کے سب سے چھوٹے بیٹے صاحبزادہ فتح سنگھ کے نام پر ہے۔[1]
ضلع | |
![]() ضلع فتح گڑھ صاحب | |
ملک | ![]() |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | امرت کا سابقہ |
ہیڈکوارٹر | فتح گڑھ صاحب |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 599,814 |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 80.3% |
ویب سائٹ | www |
2011 کے مطابق یہ ضلع برنالہ کے بعد پنجاب کا دوسرے سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔[2]
آبادیات ترميم
2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع فتح گڑھ صاحب کی آبادی 599814 ہے۔[2]
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Fatehgarh Sahib". Sikhtourism. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2008.
- ^ ا ب "District Census 2011". Census2011.co.in. 2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011.
بیرونی روابط ترميم
- سرکاری ویب سائٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fatehgarhsahib.nic.in (Error: unknown archive URL)
- ضلع کا نقشہ