ضلع فریدکوٹ (Faridkot district) (گرمکھی: ਫਰੀਦਕੋਟ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ خطۂ پنجاب کے جغرافیائی علاقہ کے مطابق فریدکوٹ ایک ملوا ضلع ہے۔


ਫਰੀਦਕੋਟ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع فریدکوٹ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہامرت کا سابقہ
ہیڈکوارٹرفرید کوٹ
رقبہ
 • کل1,469 کلومیٹر2 (567 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل552,466
 • کثافت380/کلومیٹر2 (970/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی70.6%